top of page

بابراعظم کا دوران ڈرائیونگ چالان ہوگیا

  • Writer: 24newspk
    24newspk
  • Sep 26, 2023
  • 1 min read

ree

لاہور(24 نیوز پی کے) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور دنیائے کرکٹ کے نمبر ون بلے باز بابراعظم کا دوران ڈرائیونگ چالان ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق بابراعظم کو گلبرگ میں لین وائلیشن پر روکاگیا اور ان کے پاس ڈرائیونگ لائسنس بھی نہیں تھا۔ٹریفک پولیس نے بتایاکہ ٹریفک وارڈن نے بابراعظم کا 2 ہزار روپے کا چالان کیا۔



Comments


bottom of page